اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے گزشتہ رات کہاں گزاری؟انہیں کس معروف شخصیت کے سیل میں رکھاگیا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 15  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے گزشتہ رات اسی سیل میں گزاری جہاں چار ماہ معروف ماڈل آیان علی کو رکھا گیا تھا ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے مجرم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد گرفتار ہوکر اڈیالہ جیل میں موجود ہیں میاں نواز شریف ان کی صاحبزادی اور داماد بھی اڈیالہ جیل میں موجودگی کے باعث جیل کی سکیورٹی انتہائی سخت رکھی

گئی ہے اور سکیورٹی سخت ہونے کی وجہ سے موبائل فون بند رکھنے کیلئے جیمرز بھی نصب کئے گئے ہیں مریم نواز اور نواز شریف کو گزشتہ رات جب اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا تو اس سے پہلے حکومت نے مریم نواز کو اڈیالہ ریسٹ ہاؤس میں رکھنے کیلئے مشاورت کی تھی لیکن بعد ازاں دونوں باپ بیٹی کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا جہاں پر مریم نواز کو ماڈل آیان علی والے سیل میں رکھا گیا ہے اور انہیں قانون کے مطابق سہولیات فراہم کی جارہی ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…