پروگرام روکے جانے کے بعد معروف صحافی طلعت حسین کا شدیدردعمل سامنے آگیا،”جیو“ کو پہلے اس بات کا فیصلہ کرنا پڑے گا،دھماکہ خیز اعلان

14  جولائی  2018

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پروگرام روکے جانے کے بعد معروف صحافی طلعت حسین کا شدیدردعمل سامنے آگیا،”جیو“ کو پہلے اس بات کا فیصلہ کرنا پڑے گا،دھماکہ خیز اعلان، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی طلعت حسین نے گزشتہ روز جیو ٹی وی پر اپنا پروگرام روکے جانے کے بعد شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے

انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اب شو اس وقت تک نہیں ہوگا جب تک کچھ چیزوں کا جیو نیوز کے ساتھ فیصلہ نہ ہوجائے انہوں نے کہا کہ حقیقت پر مبنی صحافت اور رپورٹنگ کے بغیر صحافت کوئی معنی نہیں رکھتی ، واضح رہے کہ گزشتہ روز طلعت حسین کا شو جیو نیوز کی انتظامیہ نے بغیر کوئی وجہ بتائے روک دیاتھا۔‎



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…