اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

عیش و عشرت کی زندگی بسر کرنیوالے نواز شریف کے ایک ہی دن میں ہوش اُڑ گئے، میرے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے جیل میں کون کون سی سہولیات نہیں دی گئیں؟ شکایتوں کے ڈھیر لگا دیے

datetime 14  جولائی  2018 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) کمرے میں اے سی کی سہولت موجود نہیں ہے اور واش روم بھی صاف نہیں ہے، میاں نواز شریف نے ملاقات کے لیے آنے والی لیگل ٹیم کو شکایات کے انبار لگا دیے، اس ملاقات میں میاں نواز شریف نے کمرے میں سہولیات

نہ ہونے کی شکایات کیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق میاں نواز شریف کی قانونی ٹیم ان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل گئی اور وہاں ان سے صرف پانچ منٹ ملاقات کروائی گئی، اس لیگل ٹیم کی قیادت سعد ہاشمی نے کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…