پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

گزشتہ روز ن لیگ کی ریلی میں ’’کتنے آدمی تھے‘‘، پولیس، ایجنسیوں، آزاد ذرائع اور ن لیگ کی مختلف رپورٹ کے بعد ایسے اعداد و شمار سامنے آ گئے کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 14  جولائی  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی ریلی میں حساس اداروں کے مطابق 9 ہزار کے قریب افراد تھے، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ریلی میں شریک لوگوں کی تعداد 8 ہزار کے قریب تھی، مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے مطابق ریلی میں 30 ہزار افراد شامل ہوئے، آزاد ذرائع کا کہنا ہے کہ 10 ہزار افراد تھے، مختلف اضلاع سے بھی لوگ اس ریلی میں

شرکت کے لئے آئے ان میں فیصل آباد سے 200 سے 250 افراد نے شرکت کی، بہاولپور سے 100 سے 150 افراد شریک ہوئے، ساہیوال سے 150 سے 200 ، شیخوپورہ سے 500 سے 600 تک، سیالکوٹ سے 400 سے 500 افراد نے شرکت کی، اس کے علاوہ اوکاڑہ سے 80 سے 100 اور گوجرانوالہ سے ہزار سے بارہ سو افراد نے شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…