اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کی صاحبزادی نے خود انکار کیا، مریم نواز کی سوشل میڈیا ٹیم جیل سے ان کے ہاتھ کا لکھا ہوا خط منظر عام پر لے آئی، خط میں کیا لکھا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 14  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز کی ٹیم نے مریم نواز کا خط سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیا ، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اس خط میں مریم نواز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جیل میں بہتر سہولت لینے سے خود انکار کیا ہے، انہوں نے کہا کہ

میں نے یہ فیصلہ کسی دباؤ کے تحت نہیں کیا، مریم نواز نے اپنے خط میں لکھا کہ جیل سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے بہتر کلاس کی پیشکش کی گئی تھی لیکن میں نے اس سے انکار کردیا انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں نے یہ فیصلہ کسی دباؤ کے تحت نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…