اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف اورمریم نواز سے ملاقات کیلئے کونسا دن مختص سابق وزیراعظم کو جیل میں گھر سے کیا چیز بھجوا دی گئی

datetime 14  جولائی  2018 |

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز سے ملاقات کیلئے جمعرات کا دن مختص کیا گیا ہے، نواز شریف کے سٹا ف کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی تاہم جیل کے عملے نے نواز شریف کے کپڑے اور سامان وصول کرلیا۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کیلئے

جمعرات کا دن مختص کیا گیا ہے جبکہ دیگر قیدیوں کیلئے جمعہ کا دن مختص ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کیلئے ایک دن پہلے ملاقات کا وقت رکھا گیا ہے، نواز شریف کے اسٹاف کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی تاہم جیل کے عملے نے نواز شریف کے کپڑے اور سامان وصول کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…