اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

25جولائی الیکشن ڈے پر لوڈ شیدنگ کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے الیکشن کمیشن میدان میں آگیا، کیااحکامات جاری کر دئیے؟

datetime 14  جولائی  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کی پولنگ کے دن بلاتعطل بجلی کی فراہمی کے لیے سیکریٹری پاور ڈویژن کو خط لکھ دیا، انتخابی عمل کو ہموار بنانے کے لیے بجلی کی بلاتعطل فراہمی ممکن بنائی جائے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے

خط کے مطابق 25 جولائی کو صبح 8 سے شام 6 بجے تک پولنگ ہوگی، جس کے فورا بعد گنتی کا عمل شروع کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن نے 25 اور 26 جولائی کو بجلی کی فراہمی کی ہدایت کرتے ہوئے خط میں کہا کہ انتخابی عمل کو ہموار بنانے کے لیے بجلی کی بلاتعطل فراہمی ممکن بنائی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…