اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

نگران حکومت نے بڑا سرپرائز دیدیا اڈیالہ جیل میںقید نواز شریف اور مریم نواز سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 14  جولائی  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) نگراں وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے نوازشریف اورمریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے سفارشات نگراں وزیراعظم کو بھجوا دی ،کابینہ آئندہ اجلاس میں نوازشریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق فیصلہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس نگراں وزیر داخلہ اعظم خان کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں اتفاق رائے سے فیصلہ کیا گیا

کہ سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔ نگراں وزیرداخلہ اعظم خان نے تصدیق کی ہے کہ کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نوازکا نام ای سی ایل پر رکھنے کے لیے سفارشات نگراں وزیراعظم جسٹس (ر)ناصرالملک کوبھجوادی ہیں اور کابینہ آئندہ اجلاس میں نوازشریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق فیصلہ کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…