اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور مریم نواز کی پاکستانی واپسی، ائیرپورٹ سے اہم خبر آ گئی

datetime 13  جولائی  2018 |

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور مریم نواز پاکستان واپسی کے لیے طیارے میں سوار ہو گئے، ان کے ہمراہ چالیس سے زائد لیگی رہنما بھی موجود ہیں، مرتضیٰ عباسی اور حنا پرویز بٹ بھی ان میں شامل ہیں، واضح رہے کہ

بعض وجوہات کی بناء پر پاکستان آنے والی یہ پرواز لیٹ ہو گئی اگر فلائٹ بروقت آتی تو سوا چھ بجے لاہور لینڈ کر جاتی لیکن اب اس پرواز کی آمد پاکستان میں 8 بجے متوقع ہے۔ ابو ظہبی سے یہ طیارے پاکستان کے پرواز بھر چکا ہے۔‎‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…