ہفتہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نواز شریف پر برا وقت آتے ہی دھماکے کیوں ہونا شروع ہو جاتے ہیں؟ سرحدوں پر کشیدگی اور دہشتگردی ،عمران خان نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 13  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواشریف کی پاکستان آمد اور ملکی حالت کے حوالے سے عمران خان کا ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی پاکستان آمد اور ملکی حالت کے حوالے سے عمران خان کا ردعمل سامنے آیا ہے اور انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ نواز شریف پر جب بھی برا وقت آتا ہے تو پاکستان کی سرحد پر کشیدگی بڑھ جاتی ہے۔دہشت گردی کے واقعات اور سرحدوں پر گشیدگی بڑھ جانا کیا محض اتفاق ہے؟۔عمران خان کا کہنا ہے کہ انتخابات کو سبوتاژ

کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔واضح رہے کہ چند روز قبل پشاور میں اے این پی کے رہنما ہارون بلور ایک خودکش حملے میں جاں بحق کر دئیے گئے ہیں اور آج بنوں میں متحدہ مجلس عمل کے انتخابی امیدوار اکرم خان درانی پر بھی ایک خودکش حملہ کیا گیا ہے جس میں وہ محفوظ رہے ہیں جبکہ اس کے کچھ دیر بعد ہی بلوچستان میں مستونگ کے علاقے درینگڑھ میں بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما سراج رئیسانی کے قافلے کو دھماکے سے نشانہ بنایا گیا ہے جس میں پانچ افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…