جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

گھٹیا زبان اور تضحیک آمیز کلمات کا استعمال کپتان کو مہنگا پڑ گیا الطاف حسین کے بعد عمران خان کی تقاریر پر بھی پابندی؟ بڑا قدم اٹھا لیا گیا، عدالت سے آنیوالی خبر نے ہلچل مچا دی

datetime 13  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی نااہلی اور تقاریر دکھانے پر پابندی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے نارووال جلسے میں شہریوں کو گدھا کہا ہے ، وہ اپنی تقاریر میں گھٹیا زبان اور تضحیک آمیز کلمات ادا کرتے ہیں۔درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ عمران خان کی تقاریر لائیو دکھانے پر بھی پابندی عائد کی جائے اور ساتھ ہی عمران خان کو آئین کے آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ کے تحت نااہل قرار دیا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…