اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

بروز بدھ ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

datetime 13  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات والے دن 25جولائیّ(بدھ ) کوملک بھرمیں عام تعطیل کااعلان کر دیا۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات 25جولائی بروز بدھ کو ہو رہے ہیں جس کیلئے الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں

بروز بدھ 25جولائی چھٹی کا اعلان کر دیا جس کی باقدہ منظوری چیف الیکشن کمشنرنے دے دی ۔ چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ عام انتخابات 2018 میں ا مید کی جارہی ہے کہ ٹرن آؤٹ پچھلے الیکشنز کی نسبت کہیں زیادہ ہو گا اور لو گ اس دن اپنے گھروں سے نکلیں اور قومی فرض ادا کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…