اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز وطن واپسی کیلئے لندن سے ابو ظہبی پہنچ چکے ہیں اور انہوں نے شیڈول کے مطابق شام 6:15پر لاہور ائیرپورٹ پر بذریعہ اتحاد ائیرویز کی پرواز ابوظہبی سےپہنچا ہے تاہم ابو ظہبی سے خبر موصول ہوئی ہے کہ نواز شریف کی لاہور کیلئے اتحاد ائیرویز کی پرواز میں دو گھنٹے کی تاخیر ہو گئی ہے جس کی وجہ سے ان کا شیڈول متاثر ہو گیا ہے اور اب وہ شام سوا چھے بجے کے بجائے رات 8بجے کے بعد لاہور ائیرپورٹ پہنچیں گے۔
نواز شریف کی وطن واپسی کے شیڈول میں اچانک بڑی تبدیلی دھماکہ خیز خبر نے ہر طرف ہلچل مچا دی، ابوظہبی میں بڑا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی



















































