پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

خواجہ سعد رفیق، وحید عالم سمیت متعدد رہنمائوں کو گھروں میں نظر بند کرنے کا حکم دیدیا گیا

datetime 13  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خواجہ سعد رفیق سمیت متعدد رہنمائوں کو گھروں میں 30روز کیلئے نظر بند کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر لاہور کی جانب سے آئی جی پنجاب کو ایک مراسلہ بھیجا گیا ہے جس میں نواز شریف کی وطن واپسی کے موقع پر نقص امن کے خدشے کے تحت مسلم لیگ ن کے متعدد رہنمائوں جن میں خواجہ سعد رفیق، وحید عالم شامل ہیں کو گھروں میں 30روز کیلئے نظر بند کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…