ہفتہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2026 

میری سہیلی نے مجھے بتایا کہ ایک خواجہ سرا بہت خوش ہے کیونکہ اس نے عمران خان کیساتھ ۔۔!! ریحام خان نے کتاب میں ایسی بات لکھ دی کہ ہر پاکستانی کے گال شرم سے لال ہوجائیں

datetime 13  جولائی  2018 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) نوٹ: یہ خبر ریحام خان کی کتاب کے اقتباسات سے جاری کی جا رہی ہے، کتاب کی زبان ایسی ہے کہ ہماری معاشرتی اقدار اس قسم کی زبان کی اجازت نہیں دیتیں، ادارہ ایسی زبان کو حذف کرکے خبریں دینے کی کوشش کر رہا ہے اور بطور ادارہ ہم لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ کتاب نہیں لکھی جانی چاہیے تھی اور اگر لکھنی ہی تھی تو اس قسم کے نجی واقعات اور ایسے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے تھے۔

یہ تمام الزامات ریحام خان عائد کر رہی ہیں اور ان کی تصدیق یا تردید کرنا متعلقہ شخصیات پر ہے اور ہمارے ادارے کا اس سارے مواد سے کوئی تعلق نہیں۔ریحام خان نے تحریک انصاف کے چیئرمین پر اپنی کتاب میں سنگین الزام عائد کیا ہے جس میں ریحام خان لکھتیں ہیں کہ عمران خان نے ایک خواجہ سرا کیساتھ اپنا تعلق قائم کیا جس کے بعد وہ بہت ہی خوش تھا اور خود کو چاند پر محسوس کر رہا تھا ۔ ریحام نے اپنی کتاب میں واقعہ بیان کیا ہے کہ میں ایک دن میٹنگ میں مصروف تھی اور مجھے سے ملنے کیلئے ایک خاتون صحافی آئی اور ملاقات کی کوشش کرنے لگی۔ میں نے اس کیلئے وقت نکالا تاکہ اس سے معلومات حاصل کر سکوں ۔ خاتون صحافی نے ایک ہی سانس میں مجھے ساری کہانی اور بتایا کہ اسے فلم سٹار ریشم نے کال کی اور بتایا کہ ایک نیا خواجہ سرا ریمل بہت خوش ہے اور اپنے آپ کو چاند پر محسوس کر رہا ہے کیونکہ اس نے عمران خان کو اپنی سروسز فراہم کی ہیں ۔ ریحام خان نے مزید لکھا کہ جب میں نے یہ بات سنی تو کسی تعجب کا اظہار نہیں کیا جس پر سندھ خاتون صحافی نے قسم کھاتے ہوئے کہا ، ذلیل عورت ! مجھے حیرت ہے کہ تم کس طرح کی احمق ہو ، کیا یہ سب جانتی ہو ؟۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…