ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

’’مدمقابل مافیا الیکشن میں پانی کی طرح پیسہ بہا رہا ہے‘‘عمران خان نے اہم ملک میں رہنے والے پاکستانیوں سے پا رٹی کے لیئے چندے کی اپیل کر دی

datetime 13  جولائی  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کارکنوں سے پارٹی فنڈ دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ان دنوں زیادہ سے زیادہ عطیات کی ضرورت ہے ۔جمعرات کو اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان نے

کارکنوں سے پارٹی فنڈ دینے کی اپیل کردی ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں ان دنوں زیادہ سے زیادہ عطیات کی ضرورت ہے ،شمالی امریکہ میں رہنے والے پاکستانی ہماری مددکریں ،ہمارے مدمقابل مافیا الیکشن میں پانی کی طرح پیسہ بہا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…