اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کرپشن پر گرفتار ہورہے ہیں، ہیرو نہیں بننے دیں گے ٗعمران خان نے کارکنوں کو نوازشریف کی آمد پر خصوصی ہدایات جاری کردیں

datetime 12  جولائی  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ نواز شریف کرپشن پر گرفتار ہورہے ہیں، انہیں ہیرو نہیں بننے دیں گے۔ جمعرات کو عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا بنی گالہ میں اہم اجلاس ہوا جس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی وطن واپسی پر لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔

اجلاس میں عمران خان نے کارکنان کو نوازشریف کی آمد پر تحمل کا مظاہرہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی رہنما کارکنان کو کسی قسم کے جھگڑے کا حصہ نہ بننے دیں۔اس موقع پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کرپشن پر گرفتار ہورہے ہیں، انہیں ہیرو نہیں بننے دیں گے جب کہ پارٹی نے 22 سال کرپشن کے خلاف جدوجہد کی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…