اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

این اے 57، شاہد خاقان کی مشکلات میں اضافہ سپریم کورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 12  جولائی  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) چیف جسٹس ثاقب نثار نے این اے 57 سے شاہد خاقان عباسی کے کاغذات منظوری کے خلاف اپیل پر بینچ تشکیل دے دیا۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں این اے 57 سے شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی منظورہونے کے خلاف اپیل دائر کی گئی۔ اپیل کے متن کے مطابق

شاہد خاقان عباسی نے کاغذات نامزدگی میں غلط بیان کی ۔ شاہد خاقان عباسی کے کاغذات منظورکرنے کا ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔ چیف جسٹس نے شاہد خاقان عباسی کے کاغذات منظوری کے خلاف اپیل پر بینچ تشکیل دے دیا چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ (آج) جمعہ سے سماعت کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…