ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

سانحہ پشاورکاایک اورزخمی انتقال کرگیا، شہادتوں کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟

datetime 12  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشا ور (نیوز ڈیسک)منگل کو پیش آنیوالے سانحہ پشاورکاایک اورزخمی دم توڑگیا جس کے بعد شہید ہو نے وا لے افرادکی تعداد 22 ہوگئی ہے جمعرات کو ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال ( ایل آرایچ )نے بتایاکہ پشاور سانحے کا ایک اورزخمی زخمو ں کی تا ب نہ لو تے ہو ئے چل بسا۔خودکش حملے میں جاں بحق افرادکی تعداد22ہوگئی ہے، انہو ں نے کہا کہ 7زخمی لیڈی ریڈنگ اسپتال میں تاحال زیرعلاج ہیں۔ترجمان نے مز یدبتایاکہ تمام زخمیوں کو بہتر ین طبی سہولیات کی

فراہم کی جارہی ہیں،ترجمان ذوالفقارعلی باباخیل نے مزیدبتایاکہ زخمیوں کے علاج معالجے میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہے۔پشاور میں یکہ توت کے علاقے میںمنگل کو اے این پی کی انتخابی میٹنگ میں خود کش دھماکا ہواتھا،خود کش دھماکے میں 8کلو بارود استعمال کیاگیا۔ واقعے میں اے این پی کے رہنما ہارون بلور بھی شہید ہوئے۔ہارون بلور کے بیٹے دانیال بلورکوبھی میٹنگ میں آنا تھا اور وہ راستے میں تھے تاہم دھماکے کی اطلاع ملتے ہی وہ لیڈی ریڈنگ اسپتال پہنچ گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…