اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

نواز شریف اور مریم نواز کی پاکستان آمد سے قبل کیپٹن صفدر سے جیل میں ملاقات کیلئے کون پہنچ گیا؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 12  جولائی  2018 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانیوالے مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر سے جیل میں بیٹی اور داماد کی ملاقات، ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی بھی ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز کے داماد اور ایون فیلڈ میں سزا یافتہ کیپٹن(ر)صفدر سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے ان کی بیٹی اور داماد پہنچے ، اس موقع پر کیپٹن (ر)صفدر سے

ان کی صاحبزادی اور داماد نے خیریت دریافت کی اور ہلکی پھلکی گپ شپ لگاتے رہے۔ اسی دوران حلقہ این اے 60سے ن لیگ کے امیدوار و رہنما حنیف عباسی بھی اڈیالہ جیل ملاقات کیلئے پہنچے۔ اس موقع پر راولپنڈی سمیت ملک کی مجموعی انتخابی سیاست اور مسلم لیگ ن کی اپنے قائد کے استقبال کیلئے تیاریوں کے حوالے سے بھی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…