بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

25جولائی تحریک انصاف اور (ن)لیگ کتنی سیٹیں جیتیں گے؟ عالمی ادارے کی سروے رپورٹ میں حیران کن انکشافات ،متوقع حکومت کا نقشہ بھی کھینچ دیا

datetime 12  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کریڈٹ سوئس نے 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے تجزیاتی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو مسلم لیگ نون پر سبقت حاصل ہے۔انٹرنیشنل مالیاتی کمپنی کریڈٹ سوئس نے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت کو واضح اکثریت حاصل نہیں۔

تاہم تحریک انصاف کو مسلم لیگ نون پر سبقت حاصل ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انتخابات میں پی ٹی آئی کوقومی اسمبلی کی 92 سیٹیں جبکہ مسلم لیگ نون کو 73 سیٹیں ملیں گی۔ پی ٹی آئی کے کسی دوسری جماعت سے ملکر حکومت بنانے کے امکانات 60 فیصد ہیں۔کریڈٹ سوئس کا کہنا ہے کہ عمران خان قومی اسمبلی میں اکثریت حاصل کرنے کے لئے پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد کر سکتے ہیں اور ایسا اتحاد ہونے کے امکانات 15 فیصد ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…