اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

نوٹ لو، ووٹ دو، چکری میں چوہدری نثار کے حامیوں نے ’’نوٹوں کا چکر‘‘ چلا دیا، ووٹروں پر پیسوں کی بارش

datetime 11  جولائی  2018 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ووٹرز پر نوٹوں کی برسات کر دی گئی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایسا کہیں اور نہیں بلکہ چوہدری نثار کے حلقے میں کیا گیا، چوہدری نثار کے حامیوں نے ووٹروں پر

نوٹوں کی بارش کر دی، رپورٹ کے مطابق چکری میں چوہدری نثار کے جلسے میں ان کے حامیوں نے نوٹوں کا چکر چلا دیا، چوہدری نثار کے حامیوں کی اس حرکت سے ایسا ہی لگتا ہے کہ ووٹ دواور نوٹ لو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…