پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کے خلاف ریحام خان کی کتاب کے بارے میں شہید ہارون بلور نے کچھ دن پہلے کیا کہا تھا؟ وہ ریحام خان کے خلاف کیا کچھ کہتے رہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 11  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (نیوز ڈیسک) گزشتہ روز کارنر میٹنگ کے دوران خود کش دھماکے میں شہید ہونے والے اے این پی کے رہنما ہارون بلور کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ان کا ریحام کی کتاب کے حوالے سے بیان ہے، اپنے ویڈیو پیغام میں شہید ہارون بلور نے کہا کہ تھا کہ میں نے ریحام خان کی کتاب نہ دیکھی ہے اور نہ ہی پڑھی ہے لیکن جو باتیں میڈیا کے ذریعے سننے میں آ رہی ہیں کہ اس کتاب میں یہ کچھ ہے،

اگر واقعی اس کتاب میں ریحام خان نے ایسا کچھ لکھا ہے تو میں بھرپور الفاظ میں اس کی مذمت کرتا ہوں اور اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کسی بھی شخص یا کسی بھی عورت کو یہ اختیار حاصل نہیں ہے کہ وہ کسی پاکستانی، کسی سیاسی رہنما یا سیاسی ورکر کے خلاف ایسی باتیں کرے، ہارون بلور نے کہا کہ ریحام خان نے جو باتیں وسیم اکرم اور عمران خان کے بارے میں کہیں ہیں میں ان کی مذمت کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ریحام خان نے ابھی تک کتاب نہیں چھاپی تو مجھے امید ہے کہ وہ ایسی باتیں کتاب سے نکال دیں گی، انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی حق نہیں پہنچتا کہ کسی کی ذاتی زندگی پر تنقید کرے، ہارون بلور نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ریحام خان کو یہ باتیں اس وقت کرنا چاہیے تھیں جب وہ عمران خان کے نکاح میں تھیں، طلاق کے بعد ریحام خان کو ایسی باتیں نہیں کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان ایک سیاسی پارٹی کے لیڈر ہیں، ہم ان کا احترام کرتے ہیں اور میرے لیے ہر سیاسی لیڈر اور ہر پاکستانی شہری قابل احترام ہے۔  سوشل میڈیا پر ویڈیو میں ان کا ریحام کی کتاب کے حوالے سے بیان ہے، اپنے ویڈیو پیغام میں شہید ہارون بلور نے کہا کہ تھا کہ میں نے ریحام خان کی کتاب نہ دیکھی ہے اور نہ ہی پڑھی ہے لیکن جو باتیں میڈیا کے ذریعے سننے میں آ رہی ہیں کہ اس کتاب میں یہ کچھ ہے، اگر واقعی اس کتاب میں ریحام خان نے ایسا کچھ لکھا ہے تو میں بھرپور الفاظ میں اس کی مذمت کرتا ہوں اور اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کسی بھی شخص یا کسی بھی عورت کو یہ اختیار حاصل نہیں ہے کہ وہ کسی پاکستانی، کسی سیاسی رہنما یا سیاسی ورکر کے خلاف ایسی باتیں کرے

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…