جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

دیا میر بھاشا اورمہمند ڈیم کی تعمیر کے لئے عطیات کا سلسلہ تیزی سے جاری ،ایک ساتھ 12 ملین روپے عطیہ دیدیاگیا

datetime 11  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) پانی کے بد ترین بحران سے نمٹنے کے لئے ، گیس اینڈ آئل پاکستان نے 12 ملین روپے دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لئے عطیہ دیا، جس میں ادارے کی جانب سے 10 ملین روپے اورملازمین کی جانب سے تین دن کی تنخواہ دی گئی، اس طرح مجموعی طور پر دیا میر بھاشا اور مہمند ڈ یم کی تعمیر کے لئے مختص فنڈ کے اکاؤنٹ 2018 میں 12 ملین روپے کا عطیہ دیا۔گزشتہ ہفتے سماعت کے دوران ، چیف جسٹس آف پاکستان، میاں ثاقب نثار نے

کہا تھا کہ پانی کے وسائل ملکی بقا کے لئے اہم ہیں اور حکام کو دو نوں ڈیم دیامیر بھاشا اور مہمند کی تعمیر کے لئے ہدایات دیں۔ اس کے علاوہ، سپریم کورٹ نے عوام سے ،بشمول بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے، ڈیم کی تعمیر میں تعاون کے لئے عطیہ کرنے کے لئے اپیل کی تھی۔گیس اینڈ آئل پاکستان ایک ذمہ دار ادارہ ہونے کی بناء پریہ اپنی قومی ذمہ داری سمجھتا ہے اور اسی لئے ادارے نے اس عظیم مقصد میں مدد دینے کا فیصلہ کیا، جس کا اقدام CJP نے کیا۔‘‘

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…