اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف اور مریم نواز کا استقبال،ن لیگ کی قیادت نے نگران پنجاب حکومت کو بڑی دھمکی دیدی

datetime 11  جولائی  2018 |

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیراعظم نواز شریف اوران کی صاحبزادی مریم نواز کی لاہور آمد کے موقع پران کا استقبال کرنے کے معاملے پر نگران پنجاب حکومت اور(ن)لیگ کی قیادت میں پہلارابطہ ہواجس میں لیگی قیادت کا کہنا تھا کہ ہم اپنے قائد کے استقبال میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے۔نگران پنجاب حکومت اور(ن)لیگی قیادت کے پہلارابطہ میں نگران وزیرقانون پنجاب شوکت جاوید کا کہنا تھا کہ ریلی نکالنے کی اجازت صرف

انتخابات کی حدتک ہے۔احتجاج پرامن ہوگاتوکارروائی نہیں کریں گے ورنہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پرکارروائی ہوگی۔جس پر مسلم لیگ (ن)کی قیادت کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور مریم نواز کا استقبال کرنا ہمارا حق ہے ، ہم اپنے قائد کے استقبال میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے۔ واضح رہے کل 13جولائی جمعہ کو نواز شریف اور مریم نواز لندن سے لاہور آ رہے ہیں جن کی آمد پر لیگی رہنما بھرپور استقبال کرنے کو تیار ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…