جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

باپ کے بعد بیٹا بھی دہشت گردوں کا نشانہ بن گیا، ہارون بلور کے بارے میں افسوسناک خبر سنادی گئی،پشاور سوگ میں ڈوب گیا

datetime 11  جولائی  2018 |

پشاور(نیوزڈیسک)باپ کے بعد بیٹا بھی دہشت گردوں کا نشانہ بن گیا، ہارون بلور کے بارے میں افسوسناک خبر سنادی گئی، تفصیلات کے مطابق پشاور میں اے این پی کی کارنر میٹنگ میں بم دھماکہ ہوا ہے جس میں ابھی تک چار افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ ہارون بلور کے بارے میں بلور خاندان نے اعلان کردیا ہے کہ وہ شہید ہوگئے ہیں ، اے این پی کےاہم رہنما ہارون بلور کے بارے میں بتایا

جارہاہے کہ انہیں شدید زخمی حالت میں ایل آر ایچ منتقل کیاگیا تھا ، پی پی 78 سے اے این پی کے امیدوار ہارون بلور علاقے میں اپنی انتخابی مہم میں مصروف تھے کہ کارنر میٹنگ کے دوران خوفناک دھماکہ ہوگیا، ابھی تک یہ واضح نہیں ہوا ہے کہ یہ دھماکہ خودکش تھا یا بم نصب کیاگیاتھا،تحقیقاتی ادارےتفتیش میں مصروف ہیں جبکہ علاقےمیں ایمرجنسی نافذ کرتےہوئ سرچ آپریشن شروع ک دیاگیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…