جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

پشاور میں اے این پی کی کارنر میٹنگ میں بم دھماکہ، چار افراد جاںبحق،اہم رہنما سمیت متعدد زخمی،ایمرجنسی نافذ

datetime 10  جولائی  2018 |

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور میں اے این پی کی کارنر میٹنگ میں بم دھماکہ،چار افراد جاںبحق، اہم رہنما سمیت متعدد زخمی،ایمرجنسی نافذ، تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے یکہ توت میں عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ کے دوران دھماکے میں اے این پی کے رہنما ہارون بلور سمیت بارہ افراد زخمی ہوگئے ہیں ، زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے جبکہ علاقے میں ایمرجنسی نافذ کرکے

سرچ آپریشن شروع کردیاگیا ہے، پی پی 78 سے اے این پی کے امیدوار ہارون بلور علاقے میں اپنی انتخابی مہم میں مصروف تھے کہ کارنر میٹنگ کے دوران خوفناک دھماکہ ہوگیا، ابھی تک یہ واضح نہیں ہوا ہے کہ یہ دھماکہ خودکش تھا یا بم نصب کیاگیاتھا، تحقیقاتی ادارے تفتیش میں مصروف ہیں جبکہ علاقے میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے سرچ آپریشن شروع کردیاگیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…