جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف اور مریم نواز کا لندن میں گھر سے نکلنا محال ہو گیا،گھر کے باہر پاکستانیوں کے چور چور کے نعرے، حسین نواز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے انوکھا قدم اُٹھالیا

datetime 10  جولائی  2018 |

اسلام آباد (آن لائن)نواز شریف اور مریم نواز نے لندن میں مقیم اپنے گھر ایون فیلڈ فلیٹس سے باہر نکلنا محال ہو گیا ہے جبکہ باپ بیٹی سارا دن گھر کے اندر ہی قید ہو کر رہ گئے ہیں۔ لندن میں ان کی رہائش گاہ کے باہر سینکڑوں پاکستانی مظاہرہ کر رہے ہیں اور چور چور کے نعرے لگا رہے ہیں۔ لندن میں جینا محال کر دیا ہے اور باپ بیٹی ہسپتال میں

مقیم کلثوم نواز تک بھی نہیں جا سکے ہیں۔ نواز شریف کے بڑے بیٹے حسین نواز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے درجنوں کریٹ انڈوں کے خرید لئے ہیں تاہم مظاہرین گھر کے باہر چور چور کے نعرے لگانے میں مصروف ہیں ۔ نا مساعد حالات میں ڈاکٹروں نے نواز شریف کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے کیونکہ وہ پہلے ہی دل کے مبینہ عارضہ میں مبتلا ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…