بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

راولپنڈی،کیپٹن(ر) صفدر کی گرفتاری میں مزاحم ہونے پر 8 لیگی رہنماؤں کی قبل از گرفتاری ضمانت کی درخواست، فیصلہ سنادیاگیا

datetime 10  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی( آن لائن) سینٹرچودھری تنویر ،،دانیال چودھری، شیخ ارسلان ،شکیل اعوان ،ملک ابرار ،راجہ حنیف ،راجہ مشتاق اور مقبول احمد خان سمیت8لیگی رہنماؤں کی ضمانتیں قبل از گرفتاری 18جولائی تک منظور کر لی گئیں مذکورہ رہنماؤں پرسابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے دامادکیپٹن(ر) صفدر کی ریلی میں شرکت، انھیں پناہ دینے اور گرفتاری میں رکاوٹ بننے کے الزام میں4مختلف مقدمات درج کئے گئے تھے جن میں 3 مقدمات پولیسجبکہ1مقدمہ نیب کی

مدعیت درج کیا گیا تھاگزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج نادیہ اکرم ملک ،ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی اور ایڈیشنل سیشن جج حاکم خان بکھر کی عدالتوں میں سینٹرچودھری تنویر ،،دانیال چودھری، شیخ ارسلان ،شکیل اعوان ،ملک ابرار ،راجہ حنیف ،راجہ مشتاق اور مقبول احمد خان درخواست ضمانت دائر کی گئیں جس پر عدالتوں نے تمام ملزمان کی ضمانتیں 50ہزار روپے فی کس مچلکوں پر منظور کر کے 18جولائی کو تمام مقدمات کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…