اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پولیس میں نفری کی کمی کو پورا کرنے کیلئے 10ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ ،منظوری دیدی گئی،سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے لئے بھی 3 ہزار اہلکاروں کی بھرتی ہو گی ،تفصیلات جاری

datetime 10  جولائی  2018 |

لاہور ( این این آئی) پنجاب پولیس میں نفری کی کمی کو پورا کرنے کے لئے 10ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، عام انتخابات کے بعد بھرتی کا عمل شروع کیا جائے گا ۔ اس حوالے سے ایڈیشنل آئی جی اظہر حمید کھوکھر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے پابندی کے باعث بھرتی کا عمل

روکا ہوا ہے مگر انتخاباب کے بعد الیکشن کمیشن کی اجازت سے بھرتی کا عمل شروع کیا جائے جس کے لئے باقاعدہ اشتہار بھی جاری کیا جائے گا اور آئی جی پنجاب کی جانب سے بھی بھرتی کی باقاعدہ منظوری دیدی گئی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے لئے بھی 3 ہزار اہلکاروں کی بھرتی ہو گی ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…