لاہور (این این آئی)سپریم کورٹ کی جانب سے طلب کیے جانے کے معاملے پر سابق صدر آصف علی زر داری نے قانونی ماہرین پر مشتمل ٹیم تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق ٹیم میں قانونی ماہرین فاروق ایچ نائیک، اعتزاز احسن، نیئر بخاری اور لطیف کھوسہ شامل ہیں۔قانونی ماہرین پر مشتمل یہ ٹیم آصف علی زرداری کو معاملے سے متعلق بریفنگ دے دی جبکہ مشاورت کے بعد سپریم کورٹ میں پیش ہونے سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
سپریم کورٹ کی جانب سے طلب کیے جانے کے معاملے پر آصف زر داری نے 4معروف ترین وکیل میدان میں اتار دیئے ،مقدمہ کون کون لڑے گا؟نام سامنے آگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)
-
کیا رواں ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 73 روپے اضافہ ہونے جا رہا ہے؟اوگرا نے بتا دیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
یوٹیوبر رجب بٹ کی طلاق کی پیشگوئی کرنے والی آسٹرلوجسٹ لالہ رخ نے ایک اور خطرناک پیش گوئی کر دی
-
جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
’بانی پی ٹی آئی کو آج یا کل ہی رہا ہونا چاہیے‘
-
عیدالفطر کب ہوگی؟ بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات کا بڑا انکشاف
-
رکشہ اور موٹر سائیکل کا چالان کرنے پر پابندی عائد
-
پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں 3ماہ کی توسیع
-
عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی
-
ایران جنگ میں کتنے امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہو چکے؟ پینٹاگون کا بڑا اعتراف
-
ٹرمپ نے ایران پر حملےکی ذمہ داری اپنے داماداور وزیر دفاع پر ڈال دی
-
بارشیں اور ژالہ باری، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
-
’’پٹرول کی قیمت ایران اسرائیل جنگ کی وجہ سے نہیں بڑھی‘‘ تو پھر وجہ کیا؟ جانیے اندر کی خبر



















































