بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، فیصلے کی گھڑی آگئی،لیگی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے،اہم خاتون لیگی رہنمانہ ملیں تو ان کے شوہر کو ہی گرفتارکرلیا،مقدمات درج

datetime 10  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میڈیارپورٹ کے مطابق راولپنڈی پولیس نے ایون فیلڈ کیس میں سزا یافتہ اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے گھروں میں چھاپے شروع کردیئے ہیں۔ اسی سلسلے میں پولیس نے سابق ایم پی زیب النساء اعوان کے گھر پر چھاپہ مار کر ان کے شوہر محمداقبال کو گرفتار کرلیا تاہم زیب النسا اعوان گرفتاری سے بچنے کیلئے روپوش ہوگئی ہیں

ٗزیب النساء اعوان کیخلاف نیب ٹیم سے مزاحمت کا پرچہ درج ہے۔کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے موقع پر (ن) لیگ کے رہنماؤں اور کارکنان نے پولیس اور نیب ٹیم کے خلاف مزاحمت کی اور ریلیاں نکالی تھیں جس پر مسلم لیگ (ن) کے 15 رہنماؤں سمیت سیکڑوں افراد پر 3 مقدمات درج کئے گئے تھے۔ انسپکٹر محمد ارشد کی مدعیت میں ریلی نکالنے، سڑک بلاک کرنے اور ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…