جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع کردی گئی ،موسم گرما کی تعطیلات کا دورانیہ دوماہ سے بڑھ کر ڈھائی ماہ کردیاگیا

datetime 10  جولائی  2018 |

کراچی (این این آئی)کراچی کے تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں 31جولائی تک توسیع کردی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ تعلیم کی جانب سے اسکولوں کی تعطیلات کو 31 جولائی تک بڑھانے کی سمری منظور کرلی ہے ۔وزیراعلیٰ کی منظوری کے بعد موسم گرما کی تعطیلات کا دورانیہ دوماہ سے بڑھ کر ڈھائی ماہ ہوجائے گا۔

تعطیلات میں اضافہ کا فیصلہ عام انتخابات کے سلسلے میں اساتذہ کی مصروفیت کے باعث کیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ مئی میں پڑنے والی سخت گرمی اور رمضان المبارک کے باعث تعطیلات کا شیڈول تبدیل کردیا گیا تھا۔اسکولز یکم جون سے بند ہونے کے بجائے 15 مئی کو بند کرکے 15 جولائی سے کھولنے کی منظوری دی گئی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…