اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ عمران خان ہو یا کوئی اور عوام کے ووٹ لیکر وزیراعظم بننے والے ہر شخص فوج کو قبول ہے۔ ترجمان پاک فوج سے سوال کیا گیا ہے کہ کہا جا رہا ہے کہ عمران خان بطور وزیراعظم پاک فوج کو قبول نہیں اس حوالے سے پاک فوج کا کیا کہنا ہے جس پر ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ پاک فوج عوام کےووٹ سے الیکشن جیت کر آنے والے کسی بھی شخص کے وزیراعظم بننے کو مسترد نہیں کر سکتی ہے، چاہے کوئی مسٹر ’اے‘ آئے یا ’بی‘۔
عمران خان فوج کو بطور وزیراعظم قبول ہیں یا نہیں؟ پاک فوج نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان کے معروف اداکار گھر میں مردہ پائے گئے
-
ٹک ٹاکر ارشمہ کی پر اسرار موت ، پولیس کو اہم شواہد مل گئے



















































