جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

خلائی مخلوق نہیں اللہ کے بندے ہیں فوج نے نواز شریف کو کرارا جواب دیتے ہوئے خبردار کر دیا

datetime 10  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خلائی مخلوق نہیں اللہ کے بندے ہیں، ایسے القابات سے نوازنے والوں کو وقت بتائے گا کہ اس القابات کے کیا اثرات ہوتے ہیں، ان خیالات کا اظہار ترجمان پاک فوج نے میڈیا بریفنگ کے دوران ایک سوال کا کوجواب دیتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم خلائی مخلوق نہیں اللہ کے بندے ہیں اور خلائی مخلوق جیسے القابات دینے والے لوگوں کو وقت بتائے گا کہ ان القابات کے کیا اثرات ہوتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…