جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پشاور سے تحریک انصاف جیتے گی یا (ن)لیگ؟ حامد میر کے سروے میں عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 10  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عام انتخابات سر پر ہیں اس سلسلے میں ملک بھر میں مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی مہم عروج پر ہے ۔ سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر نے اسی تناظر میں صوبائی دارالحکو مت پشاور میں عوامی سروے کیا ۔حامد میر نے اپنے پروگرام کے دوران مختلف لوگوں سے گفتگو کی ۔کچھ لوگوں نے نوازشریف اور کچھ نے عمران خان کے حق میں اپنا ’’ووٹ‘‘ ڈالا،تحریک انصاف کے حامیوں نے کہا کہ نوازشریف کرپٹ آدمی ہے ۔ملک میں تبدیلی آنی چاہئے ۔

عمران خان کو ایک چانس ملنا چاہئے ۔ وہ خود بذات ایک اچھا آدمی ہے ۔اس نے کتنی شادیاں کی ہیں یہ اس کا ذاتی فعل ہے ۔دوسری جانب نوازشریف کے حامیوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی سابق صوبائی حکومت نے پشاورکا بیڑہ غرق کردیا ہے۔بس ریپڈ ٹرانسپورٹ سسٹم کی وجہ سے شہر میں چلنا محال ہو گیا ہے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں جو شخص اپنی بیوی کو نہیں سنبھال سکتا وہ ملک کیسے سنبھالے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…