ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

ماڈل ایان علی کے کیس میں 100 سے زائد پیشیاں بھگتیں ،بلاول بھٹو سے پوچھیں کہ بی بی شہید کیلئے کتنی بار عدالت گئے ؟عوام کا غصہ باہرآگیا،پیپلزپارٹی کے رہنما کو شدید شرمندگی کا سامنا

datetime 9  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹنڈو محمد خان (نیوز ڈیسک) عوام کے امیدواروں سے تندو تیز سوالات کا سلسلہ رک نہ سکا ،نوید قمر ایک بار پھر سوالات کی زد میں آگئے ۔این اے 228ٹنڈو محمد خان سے پیپلز پارٹی کے امیدوار نوید قمر کی انتخابی مہم زور شور سے جاری تھی کہ کارنر میٹنگ کے دوران ایک شہری پھٹ پڑا ۔شہری نے پی پی رہنما سے استفسار کیا کہ بتائیں 5سال میں عوام کیلئے کیا کیا؟ آپ کہہ رہے

ہیں عوام کیلئے لڑیں گے،پہلے یہ بتائیں بی بی شہید کا کونسا کیس لڑا؟شہری نے پوچھا کہ ماڈل ایان علی کے کیس میں 100 سے زائد پیشیاں بھگتیں ،بلاول بھٹو سے پوچھیں کہ بی بی شہید کیلئے کتنی بار عدالت گئے ؟کارنر میٹنگ کے دوران ہونے والے واقعے پر نوید قمر کا کہنا ہے کہ ایک شخص کو منصوبہ بندی کے تحت بھیجا گیا تھا، جو میٹنگ کے دوران بدمزگی پیدا کرتا رہا۔

موضوعات:



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…