منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ کے ایک اور اہم ترین رہنما نے پارٹی سے الگ ہونے کا فیصلہ کرلیا، آج تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرینگے ، تفصیلات جاری

datetime 9  جولائی  2018 |

رائے ونڈ (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما چودھری جاوید اقبال گجر نے مسلم لیگ (ن) کو خیر باد کہہ دیا،آج (منگل ) تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کرینگے ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگی رہنما ،سابق ایم پی اے چودھری گلزار احمد گجر کے دست راست ،چیف کوارڈینٹر چودھری جاوید اقبال گجر نے مسلم لیگ (ن)

چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے جس کا باقاعدہ اعلان آج(منگل)کی شام وی آئی پی میرج گارڈن میں جلسہ عام میں کیا جائیگا ،جلسہ کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے جلسہ میں تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے امیدوار ملک اسد کھوکھر ،صوبائی امیدوار چودھری خالد گجر ہونگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…