منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

عام انتخابات سے قبل ہی ’’دھاندلی ‘‘پکڑی گئی، 400ووٹ فروخت کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا، حیرت انگیز انکشافات

datetime 9  جولائی  2018 |

رحیم یار خان (نیوز ڈیسک) رحیم یار خان میں 400ووٹ برائے فروخت کا بینر لگانے والے صادق کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ اہل علاقہ محلہ اسلام نگر کے رہائشیوں نے صادق کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔اہل علاقہ نے کہا کہ سہولیات کا فقدان ہونے کی وجہ سے ووٹ برائے فروخت کا بینر آویزاں کیا

گیا تھا ۔سہولیات سے محرومی کے باعث 400 ووٹ برائے فروخت کا بینر آویزاں کیا جس پر محمد صادق کو گرفتار کر لیا گیا، اہل علاقہ نے صادق کے خلاف مقدمہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ پولیس کے مطابق الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے بینرآویزاں کرنے پر محمد صادق کو گرفتار کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…