اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

گزشتہ مالی سال کا بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حکومت نے کتنا قرض لیا؟قرضوں کا مجموعی حجم کتنے کھرب تک بڑھ گیا،اسٹیٹ بینک کی رپورٹ، افسوسناک انکشافات

datetime 9  جولائی  2018 |

کراچی(نیوز ڈیسک) گزشتہ مالی سال 2017-18 کا بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے 58.48 فیصد زائد قرضے لئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران حکومت کی جانب سے بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حاصل کردہ قرضوں کا حجم 1.439کھرب روپے تک بڑھ گیا جبکہ مالی سال2016-17 کے دوران حکومتی قرضوں کا حجم 908 ارب روپے رہا تھا۔

اس طرح مالی سال2016-17 کے مقابلے میں مالی سال2017-18 کے دوران وفاقی حکومت کی جانب سی531 ارب روپے زیادہ قرضہ جات حاصل کئے گئے ہیں۔وفاقی حکومت نے گزشتہ مالی سال کے دوران کمرشل بینکوں کو قرضوں کی ادائیگی کی مد میں 76.754 ارب روپے بھی دئیے جبکہ مالی سال 2016-17 کے دوران کمرشل بینکوں سے حاصل کردہ قرضوں کا حجم 179.3 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…