پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

شریف فیملی کے ایوین فیلڈ ہاؤس کے باہر نعرے لگانے والے تحریک انصاف کے مظاہرین کیخلاف کارروائی شروع کر دی گئی، عمارت سے کیا چیز مظاہرین پر پھینکی جا رہی ہے؟ افسوسناک صورتحال

datetime 9  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے لندن میں ایوین فیلڈ ہاؤس جہاں گزشتہ دن تحریک انصاف کے ایک رکن کو دھکے دیے گئے تھے، اس کے ردعمل میں تحریک انصاف کے حامی لوگ گھر کے باہر نعرے لگا رہے ہیں اور ان پر اوپر سے انڈے پھینکے جا رہے ہیں،

تحریک انصاف کے حامی نعرے لگا رہے ہیں کہ گلی گلی میں شور ہے، نواز شریف چور ہے، تحریک انصاف کے حامی شریف خاندان کو مختلف القابات سے نواز رہے ہیں، اس موقع پر ایک شخص نے کہا کہ یہ انڈیا سے آیا ہے اور اس نے ہمارے ملک میں چوری کی ہے اور اب ہمارے بچوں پر یہ اوپر سے انڈے پھینک رہا ہے، نیچے کھڑے ہو کر لوگوں نے گندے انڈے اور چور چور کے نعرے بھی لگائے۔ اس موقع پر مظاہرین میں سے ایک نے اس کارکن سے پوچھا جس کو دھکے دیے گئے تھے کہ آپ کے ساتھ یہاں کیا ہوا تھا تو اس نے کہا کہ احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد ثابت ہو گیا کہ یہ چور ہیں اور ہم نے یہاں چور چور کے نعرے لگائے جس پر مسلم لیگ (ن) کے غنڈوں نے ہمیں دھکے دیے۔ اس موقع پر لوگوں نے نعرے لگائے کہ گلی گلی میں شور ہے نواز شریف چور ہیں اور مزید نعرہ لگایا کہ مریم کے پاپا چور ہیں۔ اس تمام صورتحال میں شریف خاندان کا باہر نکالنا بھی محال ہو چکا ہے۔ میاں نواز شریف کے لندن میں ایوین فیلڈ ہاؤس جہاں گزشتہ دن تحریک انصاف کے ایک رکن کو دھکے دیے گئے تھے، اس کے ردعمل میں تحریک انصاف کے حامی لوگ گھر کے باہر نعرے لگا رہے ہیں اور ان پر اوپر سے انڈے پھینکے جا رہے ہیں، تحریک انصاف کے حامی نعرے لگا رہے ہیں کہ گلی گلی میں شور ہے، نواز شریف چور ہے، تحریک انصاف کے حامی شریف خاندان کو مختلف القابات سے نواز رہے ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…