منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت پاکستان کے 44 ملکوں کیساتھ ویزا فری معاہدے،اب پاکستانی شہری کتنے ممالک کابغیر ویزے کے سفر کرسکتے ہیں؟تفصیلات جاری

datetime 9  جولائی  2018 |

کراچی(نیوز ڈیسک)حکومت پاکستان نے دنیاکے 44 ممالک کے ساتھ ویزافری معاہدے کیے ہیں۔حکومت پاکستان کی جانب سے دنیاکے 44 ممالک کے ساتھ ویزافری معاہدے کیے گئے ہیں جن میں 27 ممالک کے ساتھ ڈپلومیٹک اورسرکاری پاسپورٹ رکھنے والوں کیلیے ویزافری معاہدے جبکہ 10 ممالک کے ساتھ صرف ڈپلومیٹک پاسپورٹ رکھنے والوں کیلیے ویزافری معاہدے ہیں۔7 ممالک کے ساتھ پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے تمام پاکستانی شہریوں کیلیے ویزافری معاہدے ہیں۔ان 44 معاہدوں میں سے 50 فیصد

معاہدے مسلم لیگ ن کی حکومت کے مختلف ادوار میں بیرونی دنیاکیساتھ سفارتی تعلقات میں بہتری لانے کے اقدامات کے تحت کیے گئے جبکہ آخری معاہدہ بھی ن لیگ کی مرکزی حکومت نے ہی کیاجس میں کویت کے ساتھ سفارتی تعلقات کو بہتر بنانے کی خاطرویزافری معاہدہ کیاگیا۔وزارت داخلہ کی دستاویزکے مطابق اس وقت دنیاکے27 ممالک کے ساتھ ڈپلومیٹک اورسرکاری پاسپورٹ رکھنے والے پاکستانی شہریوں کیلیے ویزافری معاہدے قائم ہیں۔سابقہ مرکزی حکومت نے کویت کے ساتھ ویزافری معاہدہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…