بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف ‘ حسین نواز اور حسن نواز کے خلاف العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس بھی اختتامی مراحل میں داخل ،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 8  جولائی  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف ‘ حسین نواز اور حسن نواز کے خلاف العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس بھی اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا‘ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر (آج) پیر کرینگے۔

استغاثہ کے گواہ اور جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء پر نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث ایڈووکیٹ جرح کریں گے‘ سابق وزیراعظم بیرون ملک ہونے کی وجہ سے عدالت میں پیش نہیں ہونگے‘ نیب کی طرف سے سردار مظفر عباسی عدالت میں پیش ہونگے جبکہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے واجد ضیاء بھی عدالت میں پیش ہونگے اور نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی طرف سے ان پر گزشتہ کئی سماعتوں سے جاری جرح کو آگے بڑھایا جائے گا‘ واجد ضیاء پر جرح مکمل ہونے کے بعد نیب کے تفتیشی افسر کا بیان قلمبند کیا جائے گا جس کے بعد اس ریفرنس میں بھی استغاثہ کے گواہ مکمل ہوجائیں گے جس کے بعد عدالت ملزمان کو اپنے حق میں گواہ پیش کرنے کا حکم دے گی اگر ایون فیلڈ ریفرنس کی طرح نواز شریف کی طرف سے اس ریفرنس میں بھی اپنے حق میں گواہ نہ پیش کئے گئے تو اس ریفرنس کا عدالتی ٹرائل مکمل ہوجائے گا اس کے بعد عدالت فیصلہ سنائے گی۔  احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف ‘ حسین نواز اور حسن نواز کے خلاف العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس بھی اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا‘ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر (آج) پیر کرینگے۔ استغاثہ کے گواہ اور جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء پر نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث ایڈووکیٹ جرح کریں گے‘ سابق وزیراعظم بیرون ملک ہونے کی وجہ سے عدالت میں پیش نہیں ہونگے‘ نیب کی طرف سے سردار مظفر عباسی عدالت میں پیش ہونگے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…