بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب نے ایون فیلڈ ریفرنس کے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کیلئے کارروائی شروع کردی ،کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کیلئے چھاپے

datetime 7  جولائی  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو(نیب ) نے ایون فیلڈ ریفرنس کے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کرنے کیلئے کارروائی شروع کردی ،کیپٹن (ر) صفدر کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے ان کا نام بلیک لسٹ میں شامل کر لیا گیا ہے جبکہ تینوں مجرمان کی گرفتاریوں کیلئے عدالت سے دائمی ناقابل ضمانت وارنٹ حاصل کر لئے گئے ہیں ،

نیب کی ٹیم کیپٹن (ر) صفدر کو رگرفتار کرنے کیلئے مقامی پولیس کی معاونت سے چھاپے ما ررہی ہے ، نیب آرڈیننس کے تحت آمدن سے زائد اثاثوں کو بادی النظر میں کرپشن قرار دیا گیا ہے ۔ نیب کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق احتساب عدالت کے ایون فیلڈ ریفرنس میں فیصلے پر من وعن عمل کیا جائے گا ۔عدالتی فیصلے کی روشنی میں نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کیلئے کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے ،تینوں مجرمان کی گرفتاری کیلئے احتساب عدالت سے دائمی وارنٹ حاصل کر لئے گئے ہیں ۔نوازشریف اور مریم نواز کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ کیا جا رہا ہے جبکہ ر کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں چھاپے ما رہی ہیں ۔ نیب اعلامیہ کے مطابق نیب آرڈیننس میں آمدن سے زائد اثاثے بنانا کرپشن ہے ۔  قومی احتساب بیورو(نیب ) نے ایون فیلڈ ریفرنس کے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کرنے کیلئے کارروائی شروع کردی ،کیپٹن (ر) صفدر کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے ان کا نام بلیک لسٹ میں شامل کر لیا گیا ہے جبکہ تینوں مجرمان کی گرفتاریوں کیلئے عدالت سے دائمی ناقابل ضمانت وارنٹ حاصل کر لئے گئے ہیں ، نیب کی ٹیم کیپٹن (ر) صفدر کو رگرفتار کرنے کیلئے مقامی پولیس کی معاونت سے چھاپے ما ررہی ہے ، نیب آرڈیننس کے تحت آمدن سے زائد اثاثوں کو بادی النظر میں کرپشن قرار دیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…