بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

حسین نواز کی برطانوی شہریت کا بھی ڈراپ سین، وہ برطانوی شہری نہیں اور برطانوی حکومت اب انہیں کس بات پر مجبور کر رہی ہے؟ ایسے حقائق سامنے آ گئے کہ کسی نے سوچا تک نہ ہو گا

datetime 7  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی محمد مالک نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ حسین نواز آج کل بہت زیادہ پریشان ہیں، معروف صحافی محمد مالک نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایوین فیلڈ کا جو فیصلہ آیا ہے اس سے کچھ دن پہلے ہی برطانوی ہوم ڈیپارٹمنٹ نے حسین اور حسن نواز کو ایک سوالنامہ بھیجا ہوا ہے جس میں اسی فنڈنگ کے بارے میں بات کی گئی تھی اور اب دیکھنا

یہ ہے کہ اس فیصلے کے بعد کیا چیزیں بدلیں گی۔ معروف صحافی محمد مالک نے کہا کہ حسین نواز آج کل ایک بات سے بہت پریشان ہیں ،انہیں ڈر ہے کہ انہیں اور اسحاق ڈارکو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لے جایا جائے گا، معروف صحافی نے کہا کہ حسین نواز برطانوی شہری نہیں ہیں صرف حسن نواز ہی برطانوی شہری ہیں، اس لئے حسین نواز کا پاسپورٹ بھی منسوخ ہو سکتا ہے اور بھی بہت ساری چیزیں ہو سکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…