بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

’’جس ملازم کی 25جولائی کو شادی ہے اسے چھٹی ملے گی یا نہیں‘‘ الیکشن کمیشن کی سخت ہدایات پر ریٹرننگ افسران نے ہائی الرٹ جاری کردیا

datetime 7  جولائی  2018 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کی سخت ہدایات پر ریٹرننگ افسران نے الیکشن ڈیوٹی کے بارے میں ہائی الرٹ جاری کر دیا، جس کے تحت تمام پولنگ افسران، اسسٹنٹ پولنگ افسران سمیت تمام ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد کر دی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈیوٹی افسران، ملازمین کو پولنگ کی تاریخ 25 جولائی تک موبائل فون24 گھنٹے آن رکھنے اور اٹینڈ کرنے کے بھی سخت احکام جاری کیے گئے ہیں جب کہ بخار، کھانسی، سر درد کی بنیاد پر چھٹی نہیں دی جائے گی۔

صرف سنگین معاملہ ہارٹ اٹیک، زچگی اور ٹریفک حادثے کی بنیاد پر چھٹی دی جائے گی یا جس ملازم کی 25جولائی کو شادی ہے وہ شادی دستاویز کے ساتھ چھٹی لے سکے گا۔ریٹرننگ افسران نے موبائل فون آن رکھنے اور اٹینڈ کرنا لازمی قرار دینے پر خود افسران کو فون کر کے ان کی مانیٹرنگ بھی شروع کر دی، ضلع راولپنڈی میں فون اٹینڈ نہ کرنے والے 11 افسران کی سخت سرزنش کرتے ہوئے انھیں آئندہ محتاط رہنے کی وارننگ بھی جاری کر دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…