جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

نیب ریفرنس کے دوران مسلسل مجھے کیا پیغام ملتا رہا؟ مریم نواز نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا،ویڈیو جاری

datetime 7  جولائی  2018 |

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے کہا ہے کہ میرے خلاف مقدمے کے پیچھے خفیہ طاقتوں کا ہاتھ ہے ،نیب ریفرنس کے دوران مسلسل انہیں پیغام ملتا رہا کہ اپنی سوچ اور باتوں کی قیمت چکانی پڑے گی۔مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ 70 سال سے پاکستان کی تقدیر سے خفیہ ہاتھ کھیل رہے ہیں اور ہر معاملے میں مداخلت کرتے ہیں۔

میرے خلاف مقدمے کے پیچھے وہی سوچ کارفرما ہے جو کہتی ہے کہ جو شخص ان خفیہ ہاتھوں کو چیلنج کرے اسے عبرت کا نمونہ بنادیا جائے گا، اس تمام عرصے کے دوران نواز شریف کو پیغامات ملتے کہ آپ اپنی بیٹی سمیت ملک سے باہر چلے جائیں اور وہیں رہیں، اسی طرح مجھے بھی پیغام ملتا رہا کہ آپ کو تو ہم چھوڑیں گے نہیں۔مریم نواز نے کہا کہ مجھے مسلسل ایک ہی پیغام ملتا رہا کہ آپ کی سوچ، تقاریر اور بیانات پر سخت اعتراض ہے جس کی قیمت آپ کو چکانی پڑے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…