بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

کیپٹن(ر) صفدرکا نام بلیک لسٹ میں شامل

datetime 7  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت داخلہ نے نیب کی سفارش پر احتساب عدالت سے سزایافتہ مسلم لیگ( ن) کے رہنما کیپٹن (ر)صفدرکا نام بلیک لسٹ میں ڈال دیا،اب کیپٹن(ر) صفدر ملک سے باہر نہیں جا سکتے۔نیب کی جانب سے کیپٹن صفدر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں کیپٹن صفدر کو ایک سال کی سزا ہوئی ہے۔

لیگی رہنما ملک سے فرار ہو سکتے ہیں لہذاان کا ای سی ایل میں ڈالا جائے ۔وزارت داخلہ نے نیب کی سفارش پر کیپٹن (ر)صفدر کا نام بلیک لسٹ میں ڈال دیا جس کے تحت وہ بیرون ملک سفر نہیں کر سکتے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کیپٹن صفدر کو ایک سال کی قید کی سزا سنائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…