بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

پریشان ہیں نہ فکر مند ، کوئی چینل سر جھکی اور پریشان دکھانے والی مضحکہ خیز تصاویر مت دکھائے،نوازشریف اب کیا کرنیوالے ہیں؟ مریم نواز نے حکمت عملی کا اعلان کردیا

datetime 6  جولائی  2018 |

لندن (نیوز ڈیسک)  سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد ہم نہ پریشان ہیں نہ فکر مند ، کوئی چینل سر جھکی اور پریشان دکھانے والی مضحکہ خیز تصاویر مت دکھائے۔ جمعہ کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ نواز شریف اور میں نہ ہی پریشان ہیں نہ فکر مند ، اللہ پر بھروسہ رکھتے ہیں۔

مریم نواز نے کہا کہ کوئی چینل سر جھکی اور پریشان دکھانے والی مضحکہ خیز تصاویر مت دکھائے۔ مریم نواز نے سورۃ آل عمران کی ایک آیت کا عکس پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’فیصلے اللہ کے چلتے ہیں سازشیوں کے نہیں‘ ۔ مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف آرہاہے تبھی تو اس کو روکنے کی سرتوڑ کوششیں کی جا رہی تھیں اور یہ آخری کوشش تھی۔ انشاء اللہ پہلے کی طرح ان کو ناکامی ہوگی۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…