بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نوازاور ان کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کو سنائی جانیوالی سزا کے اعلان کے بعدلندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر لڑائی شروع،صورتحال کشیدہ 

datetime 6  جولائی  2018 |

لندن (نیوز ڈیسک) لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر مسلم لیگ (ن) اور مخالفین کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی ۔ جمعہ کو احتساب عدالت کی جانب سے نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نوازاور ان کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کو سنائی جانیوالی سزا کیخلاف مسلم لیگ (ن) کے چند مخالفین نے لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر نواز شریف مخالف نعرے لگائے جس کے بعد مسلم لیگ (ن) کے حامی کارکن بھی وہاں پر پہنچے۔

اس دوران (ن) لیگ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے احتساب عدالت کا فیصلہ ایون فیلڈز اپارٹمنٹس میں سنا ۔ جمعہ کو جب احتساب عدالت کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ سنایا گیا اس وقت محمد نواز شریف ، مریم نواز اور اسحاق ڈار ایون فیلڈ اپارٹمنٹس میں موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…